جمو ں 10 ا کتو بر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی و ز یر ا عظم نر یند ر مودی اور د و سر ے و زرا کی ز بر د ست وا رنگ کے بعد پا کستا ن کے طر ف سے فا ئر نک میں ز بر د ست کمی ہو ئی ہے جو 200 کیلو میٹر کے بین ا لا قوا می سر حد میں وا قع ہے۔ پا کستا ن کی فا ئر نگ سے ا بھی تک 8 افر اد ہلا ک اور 60 افر اد زخمی ہو چکے ہیں جبکہ سر حد پر ا س د ہے کا سب سے بد تر ین تشدد ہے۔ پا
کستا ن کی جا نب سے جنگ بند ی کی مسلسل خلا ف و ر زیو ں پر و زیر ا عظم مو دی نے کہا کہ ہند و ستا ن اس جا ر حیت کا ہمت و حو صلے سے مقا بلہ کر ر ہا ہے ۔ مسٹر مو دی نے با ر ہ متی میں منعقدہ جلسہ عا م سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ‘‘ آ ج جبکہ سر حد پر گو لیا ں چلا ئی جا ر ہی ہیں ‘ د شمن ہے جسکی چیخیں نکل ر ہی ہیں اور ہما ر ے جوا ن جا ر حیت کا بہا د ری کے سا تھ جو ا ب دے رہے ہیں۔